تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کا غیرمعیاری آئس کریم کے کارخانے اورزائدالیعاد کولڈر رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے اچانک چترال بازارمیں چھاپہ مارکرغیرمعیاری آئس کریم کے کارخانے اورزائدالیعاد کولڈر رکھنے والے جنرل سٹورکوسیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے چترال چھاونی روڈمیں آئس کے کارخانے اورایک جنرل اسٹورمیں چیکنگ کے دوران کثیرتعدادمیں غیرمعیاری اورزائدالمیعاد اشیاء اپنے قبضے میں لے کر اُن کے خلاف قانونی کاروائی کرکے دوکانوں کوسیل کردیااوردوکانداروں کو جیل بھیج دیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ غیرمعیاری اورزائدالمیعاداشیاء رکھنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی مددکریں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔