تازہ ترین

چترال ٹاون،سپر مارکیٹ میں ایک اوریوٹلیٹی سٹور کا افتتاح

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں نئے پشاور اڈہ کے بالمقابل سپر مارکیٹ میں ایک اور یوٹلیٹی سٹور کا افتتاح ہوا۔ Image may contain: 16 people, people standingا س موقع پر رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین مہمان حصوصی تھے جنہوں نے فیتہ کاٹ کر نئے سپر مارکیٹ یوٹلیٹی سٹور کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر ایک سادہ تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں ایم این اے چترال نے عوام کوImage may contain: 17 people, people standing مبارک دی کہ نیا سپر مارکیٹ یوٹلیٹی سٹور ایک ایسے جگہ پر کھول دیا گیا جہاں ضلع بھر کے لوگ اس سے استعفادہ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کے مشکور ہیں کہ وہ چترال کی تعمیر و ترقی میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ونگ کمانڈر ریٹائرڈ فرداد علی شاہ جوImage may contain: 12 people, people standing پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رکن بھی ہے کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہایت مناسب کرایہ پر یہ سپر مارکیٹ یوٹلٹی سٹور ادارے کو کرائے پر دیا حالانکہ ان کے مقابلے میں دیگر پارٹی اس سے زیادہ کرایہ دینے پر تیار تھے۔ انہوں نے اس موقع پر عمران خان کو بھی حراج تحسین پیش کیا جو ملک کی نظام کی بہتری کیلئے کام کرتا ہے۔افتتاح کے موقع پر کثیر تعداد میں علاقے کے عمایدین بھی موجود تھے جنہوں نے اس سپر مارکیٹ یوٹلیٹی سٹور کے کھولنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔