انتقال پر ملالتازہ ترین

حاجی شیر احمد آف بکرآباد بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال بکرآباد کے معروف شخصیت استاد حاجی شیر احمد بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ آپ عبد المظفر منیجر، جہانگیر کے بھائی ، بشیر احمد، تنویر احمد کے والد تھے، جبکہ ڈاکٹر رشید ظفر اور شفیق احمد کے چچا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ جمعہ 19مئی کو دو بجے بمقام پیٹرول پمپ بکر آباد میں ادا کی جائے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔