انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُر ملال،، حضرت مولانا فضل معبود آف چمرکن بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

انتقال پُر ملال،، حضرت مولانا فضل معبود آف چمرکن بقضائے الہی انتقال کر گئے۔
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) سابقہ شیخ الحدیث گورنمنٹ دارالعلوم چترال حضرت مولانا فضل معبود ساکن چمرکن اس دار فانی سے رحلت فرما گئے۔ آپ قاری محمد یوسف، مصطفی، ضیاء اللہ، اور ٹی ایم او سمیع اللہ کے والد تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ 20مئی کوصبح 10بجے چمرکن میں ادا کی جائیگی۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔