تازہ ترین

ضلع چترال میں تعلیمی اداروں کا جال بچھاکر تعلیمی پسماندگی کو دور کردیا ہے۔ایم پی اے سلیم خان

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ایم پی اے سلیم خان نے کہا ہے کہ Image may contain: 9 peopleانھوں نے گزشتہ نو سالوں کے اپنے دور اقتدار کے دوران ضلع چترال میں تعلیمی اداروں کا جال بچھاکر تعلیمی پسماندگی کو دور کردیا ہے ۔ گزشتہ روز بمبوریت میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تعلیم ہر بچےImage may contain: 4 people, people standing کا بنیادی حق ہے ۔ یہ حق انھیں جدید تعلیمی ادارے بنواکر ہی دیاجاسکتا ہے ۔ جبکہ میں نے اپنے گزشتہ پانچ سالہ دور اقتدار میں  چترال میں دو یونیورسٹی کیمپسس بنایا جن کو اپس میں ملاکر اب یونیورسٹی بنایا جارہا ہے ۔خواتین کو تعلیم کے میدان میں اگے لانے کیلئے ایک گرلز ڈگری کالج دروش اور تین مختلف مقامات پر گرلز ہائیر سیکنڈری سکول بنوایا ۔ اسی طرح پانچ گرلز ہائی سکول ، پانچ گرلز مڈل سکول اور کئی پرائیمری سکول بنوایا Image may contain: 2 people, people standing۔جبکہ دوسری دفعہ کامیابی کے بعد چارہائیر سکینڈری سکولز گرلز اور ایک بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کے علاوہ پانچ بوائز ہائی سکولز، کئی مڈل اور پرائمیری سکول بنوایا ۔ اسی طرح بمبوریت اور رمبور میں الگ الگ ہائی سکول بنوایا۔ یہی نہیں بلکہ بمبوریت کیلئے ایک اور ہائیر سیکنڈری سکول اور دس کروڑ روپے میں سٹوڈنٹس ہاسٹل زیر تعمیر ہے۔ اسی طرح بریر میں بھی ایک سکول تعمیر کرواکر سٹاف بھی منظور کروایا۔ یہی وجہ ہے کہ Image may contain: 5 people, people standingا ب چترال کی شرح خواندگی بڑھ کر 75فیصد تک پہنچ چکی ہے۔خواتین کو تعلیم کے میدان میں اگے لانے کیلئے ایک گرلز ڈگری کالج دروش اور تین مختلف مقامات پر گرلز ہائیر سیکنڈری سکول بنوایا ۔ اسی طرح پانچ گرلز ہائی سکول ، پانچ گرلز مڈل سکول اور کئی پرائیمری سکول بنوایا ۔جبکہ دوسری دفعہ کامیابی کے بعد چارہائیر سکینڈری سکولز گرلز اور ایک بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کے علاوہ پانچ بوائز ہائی سکولز، کئی مڈل اور پرائمیری سکول بنوایا ۔ اسی طرح بمبوریت اور رمبور میں الگ الگ ہائی سکول بنوایا۔ یہی نہیں بلکہ بمبوریت کیلئے ایک اور ہائیر سیکنڈری سکول اور دس کروڑ روپے میں سٹوڈنٹس ہاسٹل زیر تعمیر ہے۔ اسی طرح بریر میں بھی ایک سکول تعمیر کرواکر سٹاف بھی منظور کروایا۔ یہی وجہ ہے کہ ا ب چترال کی شرح خواندگی بڑھ کر 75فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔