
ڈائریکڑیٹ آف کلچرکے پی کے کی طرف سے چترال کے مختلف مقا مات پر ثقا فتی شو اور دوسرے پر و گرامات کے انعقات کا سلسلہ جاری
چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال میں RICH کی طرف سے ثقا فتی شو ،ٹریڈشنل گیمز،کلچرل جر گہ وغیرہ کا انعقات کے سلسلہ جاری ہیں جس میں عوامی نمائندہ گان اور لو گو لوں کی کثیر تعداد شر کت
کررہے ہیں اور RICH کی طرف سے ثقافت کے تحظ کے لیے کئے گئے پرو گرامات کو سرا ہ رہے ہیں ۔اس سلسلے میں چترال کے مختلف مقا مات میں
مشاعرے ،کلچرل جر گہ ،ثقافتی کھیل ،ٹریننگ ، تھریٹر،ایکزینیشن،میو زیکل شو
کا انعقاد ہوا۔جسے مقا می لو گو ں نے خوب سرا رہا ۔ان پر وگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقا می نمائندہ گان اور دیگر افراد نے RICHکی طرف سے مقامی ثقافت کی احیاء کے لیے کئے گئے اقدا مات کو سراہ تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ مقامی ثقافتی پروگرام کے
انعقاد سے مقامی ثقافت کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کو بہترین تفریح
اور بھائی چارے کو فروع ملے گا اسطرف علاقے میں امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہو گا
