تازہ ترین

دونوں کیمپسوں کی حوالگی کے بعد یونیورسٹی آف چترال نے باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کیمپس سین لشٹ اور شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کیمپس دنین کی باضابطہ حوالگی کے بعد باقاعدہ طور پر کام شروع کردیاہے ۔ اعلامیے میں مزیدکہاگیاہے کہ آئندہ ان کیمپسوں کے حوالے سے تمام خط وکتابت یونیورسٹی آف چترال کے نام سے کیے جائیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔