تازہ ترین

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ڈرگز رولز کے خلاف آج احتجاجی مارچ کریگیٓ

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ پشاور پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی ڈرگز رولز کے خلاف آج بروزپیر ڈبگری گاڑدن سے دن گیارہ بجے پشاورپریس کلب تک چیئر مین سید زاہد شاہ کی قیادت میں پرامن احتجاجی مارچ کریگی اور پشاور پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا جائیگا اس سلسلے میں احتجاجی مارچ کے خاتمے تک ڈسٹرکٹ پشاور کی تمام میڈیسن شاپس بند رہینگی اور دکانوں پر حکومتی اقدام کے خلاف کالے جھنڈے لہر اے جائینگے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔