تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال نے سین لشٹ کیمپس میں کلاسوں کے دوبارہ اجرا کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی نے سین لشٹ کیمپس میں پیر 22مئی 2017سے کلاسوں کے دوبارہ اجرا کافیصلہ کیاہے اورساتھ ہی طلباء اور عملہ کو ہدایات دی گئی ہیں کہ مذکورہ تاریخ سے بھرپور حاضری کو یقینی بنائیں۔ اس سے پہلے اس کیمپس میں کلاسز مردان واقعے کی بناء پر معطل کیے گئے تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔