تازہ ترین

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کا الیکشن ،محمد ایازتین سال کے لئے صدر منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات کی تقریب گذشتہ روزچترال کے ٹاون ہال میں منعقد ہوئی جس میں محمد ایازبلامقابلہ Image may contain: 13 people, indoorتین سال کے لئے صدرڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے۔۔محمد ایاز کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا۔اس موقع پراے سی چترال عبدالاکرم،سپورٹس افیسرعبدالرحمت، ناظم ٹاون ٹو ریاض احمد، سابق صدر ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ظفر حیات ایڈوکیٹ 31کلبوں کےImage may contain: 4 people, people standing, people sitting, wedding and indoor صدور بھی موجود تھے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔