تازہ ترین

ایم پی اے سید سردار حسین کے ہاتھوں سہت بالا جیب ایبل روڈ کاافتتاح

موڑکہو(اعجاز احمد)منیجر حمید جلال کی سہت کی عوام کے ساتھ دلی محبت اور کاشوں کے نتیجے میں بلاآخر مورخہ 20مئی کوایم پی اے سید سردار حسین کے ہاتھوں سہت بالا جیب ایبل روڈ کاافتتاح ہوا۔Image may contain: 4 people, people standingافتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی،اسسٹنٹ کمشنر مستوچ محمد حیات شاہ،ایکسین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم ،امیر اللہ ،منیجرحامد جلال اور علاقہ کے عمائدین نے شراکت کیں۔افتتاح تقریب کے بعد منیجر حامد جلال نے اپنے مختصر خطاب میں مہمانان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ 2015کے تباہ کن سلاب کے زد میں آکر سہت بالا کا جیب ایبل روڈ مکمل طورپر تباہ ہوچکاتھا۔سہت بالا روڈ کی تعمیر سہت بالا کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔اس موقع پر سہت کے عوام نے ایم پی اے سردارحسین اور منیجر حامد جلال کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔