تازہ ترین

پی پی پی عوام کی خدمت کی سیاست کرتی ہے،دوسروں کی طرح انصاف کا جھوٹا دعویٰ نہیں کرتی۔ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم پی اے سلیم خان اور پی پی پی کے رہنماؤں نے گذشتہ روزبروز دومون چموروٹی کا دورہ کیا۔Image may contain: 1 personجہاں پر اُنہوں نے ایک شمولتی تقریب میں حصہ لیا۔اس موقع پر علاقے کے کئی خاندانوں نے مختلف پارٹیوں کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیImage may contain: 5 people, people sitting, table and indoor۔پارٹی میں شامل ہونے والوں میں صوبیدار(ر) بلبل جناب،بزرگ،محمد وزیر شاہ،محمد صابر،فضل رحمان،وزیر،شیر نیت خان،کیفات اللہ،رحمت نیاز،مراد خان،عبدالرحیم،ریاض احمد،مبشر اور دیگر شامل ہیں۔Image may contain: 9 people, people standing and beardایم پی اے سلیم خان اور دیگررہنماؤں نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مبارکباد دی اور اُنہیں پارٹی میں خوش آمد ید کہا۔ایم اے سلیم خان نے کہا کہ پی پی پی عوام کی خدمت کی سیاست کرتی ہے،دوسروں کی طرح انصاف کا جھوٹا دعویٰ نہیں کرتی۔اپنے دورے حکومت میں8ہائی سیکنڈری سکول اور2ڈگری کالج بنائے اور بھی کئی بڑے منصوبے اور چھوٹے منصوبے کیے۔سلیم خان نے کہا کہ خدمت اور کارکردگی کو دیکھ کر عوام اپنا ووٹ کا استعمال کریں۔تقریب سے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع محمد حکیم ایڈوکیٹ،انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل،Image may contain: one or more people and people standingرحمت اعظم اور ریٹائرڈ ڈی ایس پی قاضی عطاء الرحمن نے بھی خطاب کیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔