تازہ ترین

چترال میں مردم شماری کا کام مکمل، تمام ریکارڈ اسلام آباد منتقل کردیے گئے۔۔سی ڈی او ،اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال میں مردم شماری کی تکمیل کے بعد مردم شماری کے ریکارڈ اور مواد اسلام آباد منتقل کردیے گئے جسے شماریات ڈویژن کے ڈائرکٹر اورنگزیب قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر اورسی ڈی او عبدالاکر م سے جمعرات کے دن وصول کرلی۔ اس موقع پر اے سی عبدالاکرم نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چترال کے دونوں تحصیلوں میں مردم شماری کا عمل نہایت احسن وخوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچ گئی جس کا کریڈٹ اس کام میں مامور محکمہ تعلیم کے اساتذہ ، پاک فوج اور پولیس کے جوانوں کو جاتی ہے جنہوں نے جانفشانی اور فرض شناسی کا ثبو ت دیا۔ انہوں نے کہاکہ چترال میں مردم شماری کا عمل گزشتہ ماہ کی 23تاریخ کو شرو ع ہوا تھا اور بغیر کسی وقفے اور خلل کے جاری رہا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔