تازہ ترین

میرا جینا مرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے ہے ،کسی دوسرے پارٹی میں شمولت کی موبائل پیغام منگھڑت اور جھوٹی ہے۔ایم پی اے سردار حسین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسین نے موبائل کے ذریعے زیر گردش پیغام جس میں کہا گیا کہ ہے’’ کہ ایم پی اے سردار حسین پی ٹی آئی میں شمولت اختتار کرینگے‘‘ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کھبی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان نہ کیا ہے نہ کرونگا۔اُنہوں نے کہا کہ چند لوگ سستی شہرت حاصل کرنے اور بوکلاہٹ کے شکار ہوگئے ہیں۔ اور میرے سیاسی کیریر کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں مبتلا ہے۔میں نے 11مرتبہ پارٹی کے لئے جیل کھاٹی ہے اور میرا مرنا اور جینا صرف اور صرف پیپلز پارٹی کیلئے ہی رہے گا۔اُنہوں نے کہا کہ موبائل کے ذریعے پیغام جھوٹی اور منگھڑت ہے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔