تازہ ترین

سلیم خان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.یوتھ کونسلرفہیم اللہ فہمی

 دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش کے یوتھ کونسلر فہیم اللہ فہمی نے ایک پریس ریلز میں کہا ہے.کہ تحصیل دروش کے لوگ سابق صوبائی وزیر اور موجودہ ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی چترال سلیم خان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.اور چترال کی تعمیر و ترقی حوالے سلیم کی کوشیش اور خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گے.انہوں نے مزید کہا گرلز ڈگری کالج دروش.دروش واٹر سپلائی اسکیم.69 میگاوٹ کا لاوی پراجیکٹ دروش.71 لاکھ کی کلدام واٹر سپلائی اسکیم.گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شاہ نگار.لاوی واٹر سپلائی اسکیم.مڈل سکول شیشی کوہ تار.بوائز پرائمری سکول شیشی.شیشی مسجد.مدرسہ کلدام.لینک روڈ کیسو.دروش ہسپتال اپگریڈیشن .ہائی سکول بازار دروش.گورنمنٹ پرائمری سکول گوس.دروش کے مختلف علاقوں کنوائیں.پاکستان پیپلز پارٹی اور خاص کر ایم پی اے سلیم خان کے وہ کارنامہ ہائے نمایان ہیں.جو کہ ابھی تک شہزادہ برادری یا مذہبی جماعتوں کے جنونی ٹھیکداروں کے حصے نہیں ائی.بلکہ جماعت اسلامی.جماعت علماء صرف سادہ لوگوں کو گمراہ کرتے ریے.اور اقتدار کے مراعات اور مزے لوٹتے رہے.انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی اور خاص کر سلیم خان خد مت کی بنیاد 2018 کی الیکشن میں دروش میں کلین سوئپ کرے گی. پی ٹی ائی دروش میں صرف ایک دستکاری سینٹر کے سوا کچھ نہیں کیا.صوبے میں حکومت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف لوگوں کی خدمت کرنے میں ناکام ہوئے.دوسروں کے کاموں کا افتیتاح کرنا اور ترقی کاموں رخنہ ڈالنا پی ٹی آئی والون کی عادت پڑ گئی ہے.آخر میں دروش کی عوام سے اپیل کرتا ہوں.کہ وہ 2018 کی الیکشن میں خدمت کی بنیاد پر ووٹ دیں اور سیاسی ماداریوں سے ہوشیار رہیں.

Type a message…
 
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى