تازہ ترین

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن پولوگروانڈ چترال میں جاری ، جو30اگست تک جاری رہے گا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اکیس آرمی ڈویژن ملاکنڈ نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مالکان کو آگاہ کیا ہے کہ ان گاڑیوں کی رجسٹریشن پولوگروانڈ چترال میں جاری ہے جہاں وضع کردہ ضابطہ کار کے مطابق کاغذا ت اور گاڑی کی تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد رجسٹریشن جاری کئے جارہے ہیں جس کا سلسلہ 30اگست 2017ء تک جاری رہے گا۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن کرائیں ورنہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو پکڑ کر گاڑی مالکان کے خلاف سخت سے سخت کاروا ئی کی جائے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔