تازہ ترین

ایم پی اے سلم خان کا دورہ مڈک لشٹ،جی ایچ ایس ایس مڈک لشت کا سنگ بنیاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم پی اے سلیم خا ن نے گذشتہ روز مڈک لشٹ کا دورہ کیا ۔مڈک لشٹ پہنچنے پر اُن شاندار استقبال کیا گیا Image may contain: 3 people, people standing, crowd and outdoorاُنہوں نے پارٹی ورکرو ں سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل کے بارے اُن سے دریافت کیااس کے بعد اُنہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ موقع پر علاقہ کے لوگوں کا دیرینہ خواب گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مڈک لشٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔Image may contain: 8 people, people standingعلاقے کے لوگوں نے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مڈک لشٹ کا سنگ بنیاد رکھنے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ ادا کیا۔ دورے میں اُن کے ساتھ پی پی پی دروش کے رہنما جاوید اختر بھی موجود تھے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔