تازہ ترین

چترال میںRICHکے تحت چترال میں مقامی ثقافت کی تحفظ اور فروغ کے پروگرامات کاانعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) RICH کی تحت چترال میں مقا می ثقا فت کی تحفظ اور فروغ کے پرو گرامات کا انعقاد جاری ہے اس سلسلے میں گزشتہ دنون چمر کن کے مقا م پر مشاعرہ کا اہتمام ہوا جس میں مقا می شعراء کے ساتھ ساتھ عوامی بلدیاتی نمائندگان نے بھی شر کت کی شرکاء نے RICH کی جانب مقامی ثقافت کی تحفظ کے لیے کئے گئے اقدامات کو سرا ہا ۔ بروز کے مقام کلچرل جر گہ اور سنگور میں ٹرینگ کا اہتمام ہو ا بکرآباد میں فوک میوزک ،دنین کے مقام پر میڈیا کے حوالے سے ٹرینگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقا می افراد فن کاروں کے علا وہ مقا می نمائندہ گا ن کثیر تعداد میں شر کت کر رہے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق