انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔۔شہزادہ خوش احمد الملک آف ایوان انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) میجر (ریٹائرڈ) شہزادہ خوش آحمد الملک آف ایون انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 97سال تھی۔مرحوم سی ای او ۔ایس آر ایس پی شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصود الملک کے والد محترم تھے۔اُن کی نماز جنازہ 3جون کو بڑاوشوٹ ایون میں دوپہر دوبجے ادا کی جائیگی۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق