تازہ ترین

نوید ضمیر یاسر ملٹی نیشنل کمپنی اپیکس فنڈ سروس دوبئی لمیٹڈ کے سی ای او تعینات۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نوید ضمیر یاسر ملٹی نیشنل کمپنی اپیکس فنڈ سروس دوبئی لمیٹڈ کے سی ای او تعینات۔نوید ضمیر یاسیر کرنل ریٹائرڈ لال ضمیر مرحوم کے بیٹے ،قاضی احمد سعید کے داماد اور لفٹننٹ کرنل خالد کے چھوٹے بھائی ہے۔نوید ضمیر اس سے پہلے اسی کمپنی سے مختلف ممالک میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔نوید ضمیر نے ایف ایس سی نوشہرہ سے کی اور سی اے ائرلینڈ سے کی ہے۔نوید ضمیر یاسر کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر مذکورہ کمپنی میں سی ای او تعینات کیا گیا ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق