انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال…ریٹائرڈ استاد حاجی خواجہ عالم آف مختون آباد انتقال کرگئے

ریٹائرڈ استاد حاجی خواجہ عالم آف مختون آباد انتقال کرگئے
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ریٹائرڈ استاد حاجی خواجہ عالم آف مختون آباد انتقال کرگئے۔مرحوم اے ڈی او محکمہ ایجوکیشن شہزاد ندیم کے چچا تھے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ9جون کو بروز جمعہ دس بجے مختون آباد میں ادا کی جائی



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق