تازہ ترین

برف سے بھری گاڑی شوگرام پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔دوافراد جان بحق

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس ) جمعرات کے دن برف سے بھری گاڑی شوگرام پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری ہے۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد ڈرائیور ابرار ساکن ریشن گول اور بشیر ساکنہ زئیت موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ہیں۔ جو گاڑی نمبر CL-1211میں برف لوڈ کرکے شوگرام لے جارہے تھے۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق