تازہ ترین

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، عمران خان چیئرمین منتخب

اسلام آباد (  نیٹ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔عمران خان چئیرمین ، شاہ محمود قریشی وائس چئیرمین جبکہ جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ۔ انصاف پینل احتساب پینل پر بھاری رہا ۔ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں ۔میڈیا سے گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے کہا کہ2 لاکھ 56 ہزار سے زائد ووٹ ڈالے گئے ۔ سب سے زیادہ ووٹ صوبہ پنجاب کے کارکنوں نے ڈالے ۔ عارف علوی پی ٹی آئی سندھ کے صدر جبکہ یار محمد رند بلوچستان کے صدر منتخب ہو گئے ۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں

متعلقہ مواد

إغلاق