ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ کا دروش ہسپتال کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے منگل کے روز دروش ہسپتال کا دورہ کیا ،Image may contain: 1 person, sitting and indoorجہاں پر دروش کے ایک نمائندہ وفد نے رضیت باللہ کی قیادت میں ڈی ایچ او سے ملاقات کی اور مختلف اُمور پر اُن سے تبادلہ خیال کیا جبکہ ہسپتال میں8کروڑ روپے سے جاریImage may contain: 1 person, standing and outdoor تعمیرات کا بھی جائزہ لیاگیا اور گذشتہ دنوں جان بحق ہونے والے کیس کا جائزہ لیا گیاImage may contain: 3 people, people standing and outdoor۔ڈی ایچ او نے وفد کو بتایا کہ ایمبولینس کے لئے 55لاکھ روپے ٹویوٹا کمپنی کو مل چکی ہے بہت جلدہسپتال کے لئے Image may contain: 3 people, people standing and outdoorجدید ایمبولنس مہیا ہوگا جبکہ جنریٹر اور ٹرانسفارمرکے لئے مزید25لاکھ روپے جلد فراہم کرانے کے لئے وہ اپنی کوشش کرینگے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔