رائین تورکھو کے رحمت الدین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) رائین تورکھو سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری رحمت الدین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی جسے بدھ کے روز ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ کڑوپ رشت بازار کے معروف تاجر حریراحمد ، حضرت الدین اور بشیر احمد کی بھی ماں اور ریٹائرڈ ڈی ایس پی محمد طیب اور صادق حسین کی چچی تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔