پرانے اشتہارات

80 فیصد اسکالرشپ کے مواقع

چترال (نمائندہ خصوصی) ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز) کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق روز چترال نے سال 2017-18 کے لیے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے لیےاسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق بائیو میڈیکل انجینئیرنگ، ایم ایس سی میتھ، ایم ایس فزکس، ایم فل فزکس، بیچلر ان میڈیا سائنسز میں ایک ایک جبکہ بی بی اے، ایم بی اےاور ڈاکٹر اف فیزیوتھراپی میں دو دو اسکالرشپ دئیے جائیں۔

خواہشمند حضرات 15 جولائی 2017 اپنی درخواستیں مجوزہ فارم کے ساتھ روز کے آفس واقع میر پلازہ پرانا پی آئی اے چوک چترال میں جمع کرواسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور معلومات کے لئے www.rose.org.pk ملاحظہ فرمائیں

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock