تازہ ترین

سلطان محمود اے پی ایم ایل چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سلطان محمود کو اے پی ایم ایل  چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے.. سلطان محمود سیاسی اور سماجی خدمات میں ممتاز مقام رکھتے ہیں مختلف این جی او میں اعلی عہدوں پر فائزرہ چکے ہیں. شہید بینظیر بھتو کے دور حکومت میں انکو بھاری صوابدیدی فنڈ مہیا کے گے تھے جن سے انہوں نے مختلف ترقیاتی کام انجام دیے . سلطاں محمود دیگر کوائف کے علاوہ ایک شعلہ  بیان مقرر بھی ہیں اور معتدل اور قابل قبول شخصیت جانے جاتے ہیں۔سلطان محمود نے پیپلز پارٹی کوچھوڑ کر آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق