تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نکابہاولپورمیں آئل ٹینکر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے بہاولپورمیں آئل ٹینکر پھٹنے کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے اﷲ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق