ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صومیہ وقار خٹک ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ،معمولی نوعیت کے مختلف مقدمات میں ملوث چار قیدی رہا

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ سے ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صومیہ وقار خٹک نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کیں اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے اس موقع پر ڈی سی او چترال کو ہدایات جاری کیں کہ معمولی نوعیت کے قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے ، جس پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم نے بھی جیل کا دورہ کرکے معمولی نوعیت کے مختلف مقدمات میں ملوث چار قیدیوں کو رہا کر دیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔