تازہ ترین

گورنمنٹ مڈل سکول کجو کو ہائی کادرجہ پر بی بی فوزیہ…….تیراشکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم ظہیرالدین بابر نائب ناظم وی.سی کجو چترالImage may contain: 1 person, beard, close-up and indoor نے جملہ اہالیان وی.سی کجو کی جانب سے محترمہ فوزیہ ایم پی اے صاحبہ چترال کا دل کی گہرائیوں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے اپنی تمام تر اثررسوخ بروِے کار لاتے ہوئے گورنمنٹ مڈل سکول کجو کوہائی کادرجہ دینے میں کردار ادا کیا….ہمیں امید ہے کہ ائندہ بھی اس علاقے کے چیدہ چیدہ مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرینگی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں

متعلقہ مواد

إغلاق