تازہ ترین

تحصیل مستوج کے ترقی کے لئے منصوبوں کی منظوری پر ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کا شکریہ۔حیدر احمد صدر پی ایم ایل (ن) موڑکہو

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صدرمسلم لیگ (ن) موڑکہو حیدر احمد نےImage may contain: 1 person, beard and close-up ایک اخباری بیان میں ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کا تمام عوام تحصیل مستوج کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے شہزادہ افتخارالدین نے جو منصوبہ جات برائے تحصیل مستوج جس میں نہر اہتک،اویر سے شاگروم تریچ تک بائی پاس روڈ،تین پُلیں آر سی سی برائے موڑکہو(کوشٹ،موژگول،نشکوہ پُل)،سوئی گیس پلانٹ کے لئے محنت اور ان منصوبوں کو منظورکرائے اور اُن کی جو گرانقدار خدمات ہیں کو عوام اپر چترال کبھی نہیں بلائینگے۔ اُنہوں نے علاقے کے عوام کے طر ف سے ایک مرتبہ پھر ایم این اے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے عوام آئیندہ کے لئے بھی ایم این اے شہزادہ افتخار الدین سے ایسے نیک کاموں،منصوبوں اور عوامی مشکلات کی ازالہ کیلئے پُرامید ہیں۔کہ وہ علاقے تمام مشکلات کو حل کریں گے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق