تازہ ترین

AKRSP کے پراجیکٹMYHP(WASH) کے زیر اہتمام wash co-ordition committeeکا قیام کے موضع پر ایک اجلاس

بونی (جمشید احمد)AKRSP کے پراجیکٹMYHP(WASH) کے زیر اہتمام wash co-ordition committee کا قیام کے موضع پر AKRSPچترال کے پراجیکٹ کے زیراہتمام بدھ کے روز مقامی ہوٹل بونی میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں یو سی موڑکھو، کوشٹ، چرون کے عمائیدین لوکل نمایندے ممبر ضلع کونسل رحمت غازی، ممبر تحصیل کونسل سردار حکیم ٹی ایم او تحصیل مستوج دیگر نے شر کت کی پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا فرید احمد ٹیم لیڈرMYHPپراجیکٹ اے کے آر ایس پی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور میٹنگ کی اعراض مقاصد بیان کی ۔حسین احمد نے WASH پراجیکٹ کے پراگرس شراکاء کے ساتھ شیر کی۔ ٹی ایم او تحصیل مستوج نے واش کمیٹی کے ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی اور اس کے اہمیت کے بارے میں بات کی رحمت غازی ممبر ضلع کونسل نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے اے کے ار ایس پی کے کاموں کو سراہا اور ممبران پر زور دیا کہ اپنے فنڈ صحت اور صفائی پر خرچ کریں آخر میں اے سی سب ڈویژن مستوج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی اور یہ کمیٹی علاقے میں صحت صفائی کے کاموں کی نگرانی کریں گے



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق