تازہ ترین

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا چوہدری شجاعت حسین اور دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(چترال ایکسپریس)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر ، علامہ ساجد نقوی اور میاں منظور احمد وٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔تمام جماعتوں نے جے آئی ٹی رپورٹ پر مشترکہ موقف اور لائحہ عمل پر اتفاق کیا ۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق