تازہ ترین

ڈائنگ کیڈر کے خاتمے لئے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو مشیر وزیر اعلی اکبر ایوب اور سکرٹری فنانس KPKکے کو ششوں کا خیر مقدم کر تے ہیں (لیبر یونین)

 چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پی ڈبلیو ڈی لیبر یو نین ضلع چترال ایک ایک غیر معمولی اجلاس زیر صدرات جناب فضل الحق دفتر سی اینڈ ڈبلیو منعقد ہو ئی ۔ جس میں یو نین کے عہد دارں کے علاوہ ٹکنیکل اسٹاف اور ممبران شریک ہو ئے ۔ اجلاس کی وساطت سے ڈائنگ کیڈر جیسے ظالمانہ قانون کو ختم کر نے اورمحنت کشوں کے حقوق کے بحالی کے لئے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پشاور مشیر وزیر اعلی برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان اور سیکرٹری فنانس KPKکے کو ششوں کا خیر مقدم کیا گیا اور ان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کر ائی گی ۔ اجلاس سے دیگر مقررین نے بھی خطاب کئے اجلاس دعائیہ کلمات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی ۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

إغلاق