تازہ ترین

پاورکمیٹی چترال کی جانب سے ،انتظامیہ اورچترال ٹاون کے عوام کا شکریہ۔انتظامیہ کی طرف سے بجلی کی تقسیم کا حتمی شیڈول جاری

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاور کمیٹی چترال کے زمہ داروں نے ایک اخباری بیان میں  ضلع ناظم مغفرت شاہ, اے.سی.چترال عبدالاکرم  ایس.ڈی.پی.او فاروق جان ,ڈی.پی.ایم.ایس آرایس پی طارق احمد, واپڈا, صدر وکلاء برادری ساجداللہ ایڈوکیٹ اور تجار یونین نمایندہ عباد  کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقاعدہ طوپر بجلی کی منصفانہ تقسیم پر مذکورہ زمہ داران  کےدستخط سے شیڈول ترتیب دےکرآج سےمن وعن عملدرآمد کویقینی بنانے کا اعلان کیا.
….,شیڈول…
1: سیکشن A:
جوٹی لشٹ اورغوچ تا جغور و فیض آباد تا بکمک
(ںوٹ) علاقہ کجو راغ ان علاقون کےساتھ شامل ہوگا


2:..سیکشن B:
اڑیان تا ٹینگشین وہسپتال تا چیوڈوک
(نوٹ… کوغذی اور برغوزی ان علاقون میں شامل ہونگے

3: دنین دن 1 بجے سےلیکر شام 8 بجےتک گنکورینی بجلی سے مستقل اور روزانہ ہوگا جبکہ شام 7 بجےکےبعد پشاور کی بجلی دنین میں چالو ہوگا.

4: شام 7 بجے سے تا صبح 8 بجےسنگور شالی سین وغیرہ

5 : ہسپتال بازار دن 8 سے دن 1 بجے تک گنکورینی بجلی گھر سے تواترسے بجلی فراہم کی جایےگی.

6: کمپنی نیٹروکون کی پرمٹ جونہی ختم ہوگا تو گانکورینی بجلی صبح 8 سے شام تک دنین کو بجلی فراہم کی جایےگی.
پشاور کی بجلی کی مستقل فراہمی اور دوران شیڈول صبح 8 سے 11 تک آرا مشینون پر پابندی…
کسی گاوں میں مذکورہ بالا شیڈول پر عدم عملدرآمد کی صورت میں پولیس اسٹیشن رابطہ کیا جایے
بھائیو اب اس شیڈول پرعملدرامد کی ذمہ دار ی ذمہ دارون پر ہے.
پاور کمیٹی سے جو ہونا تھا وہ ہوچکا.اب بااختیار لوگ اس فارمولے پرمن وعن عملدرامد کویقینی بنائین.
شکریہ

 پاور کمیٹی چترال
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق