ایم پی اے بی بی فوزیہ کا چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم پی اے بی بی فوزیہ نے چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ایم پی اے بی بی فوزیہ نے جان بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم غمزدہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں اُنہوں نے زخمی افراد کے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔