تازہ ترین

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے طرف سے چیوپل کے قریب جیب حادثے پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی نے ایک اخباری بیان میں ارکاری سے چترال آتے ہوئے چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر انتہائی دکھ اور غم اظہار کیا ہے اُنہوں نے جان بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور پسماندہ گان کے لئے صبر کی دعا کی۔اُنہوں نے کہا اہلیان ارکاری اور ملحقہ علاقوں سے آئے ہوئے تمام لوگوں کے ساتھ دکھ کے اس گھڑی میں برابر شریک۔اُنہوں نے تمام جماعتی ساتھیوں اور کارکنوں کوتاکید کی کہ اس واقعہ میں انسانی ہمدردی اور امدادی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کریں۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں

متعلقہ مواد

إغلاق