راولاکوٹ کشمیر میں شہید ہونے والے مڑپ سے تعلق رکھنے سپاہی اظہار الدین کو پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سپاہی اظہار الدین ولد نظام الدین مٹرپ اودیر گزشتہ دنوں مرزہ بیریسٹر راولاکوٹ کشمیر میں بھارتی فوج کے گولہ باری کے نتیجے میں پاکستان کی سرحدوں کی دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ چترال سکاؤٹس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی۔ شہید سپاہی اظہارالدین کا تعلق 640مجاہد بٹالین کے ساتھ تھا تھا مرزہ بیرسٹر راولاکوٹ آزاد کشمیر میں تعینات تھے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔