ایم پی اے سلیم خان کے زیر قیادت دروش میں چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میںImage may contain: 21 people, people smiling, people standing, wedding and outdoor پی پی پی تحصیل دروش کے جیالوں کا ایم پی اے سلیم خان کے ساتھ دروش کے ریسٹ ہاؤس میں میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں کثیر تعداد میں کارکنوں  اور جیالوں نے شرکت۔میٹنگ میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپنےImage may contain: 11 people, people smiling, people standing and outdoor قائد چیئرمین بلاول بھٹو کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائیگا۔میٹنگ میں مختلف پارٹیوں سے کئی لوگوں نے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر Image may contain: one or more people, people sitting, crowd and outdoorجنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ،جاوید اختر،اکمل بھٹو،عالم زیب ایڈوکیٹ اور انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد سعید بھی موجود تھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔