فرنٹیر کور پبلک سکول کی ہونہار طالبہ عندلیب یونس خان کا نویں جماعت 513نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) فرنٹیر کور پبلک سکول FCPS چترال کی ہونہار طالبہ عندلیب یونس خان نے رول نمبر 10146 کے تحت میٹرک2017 کے امتحان میں کلاس 9th میں کل 550نمبروں میں سے 513 نمبر لیکر اپنی سکول میں پہلی اور ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔اُنہوں نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دُعا،اساتذہ کی کوشش اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں میڈیکل میں داخلہ لے کر ڈاکٹر بن کے ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔