اقرار الدین ساکن چپاڑی مستوج دریا سے لکڑیاں نکلانے کی کوشش میں دریا میں گر کرجان بحق ہوگئےخود کشی نہیں کی۔لواحقین

 مستوج(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز دریا یارخون کے کنارے لکڑیاں نکالنے کی کوشش میں اقرار الدین ولد نظام الدین ساکنہ مستوج چپاڑی پاوں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر کر جان بحق ہوگئے ۔پولیس اور مقامی افراد نے لاش جائے وقعہ سے دو کلومیٹر کے فاصلے سے  برامد کرکے تفتیش کیلیے بونی پولیس کے حوالے کر دی  تھی ۔.اقرار الدین کے لواحقین نے پولیس تھانہ میں رپورٹ درج کی تھی کہ اقرار الدیندریا سے لکڑیاں نکالنے کوشش میں پاوں پھسل کر دریا میں گر گئے تھے۔اُنہوں نے خودکشی نہیں کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔