ضرورت رینٹ اے کار

AKRSP آفس کو ماہوار رینٹ کی بنیاد پر اچھی حالت میں مندرجہ ذیل نوعیت کی گاڑیاں نیچے دئے گئے شرائط کی بنیاد پر فوری طور پر درکار ہیں۔

LAND CRUISER 5 DOOR
LAND CRUISER 3 DOOR
DUTSUN DOUBLE CABIN

شرائط :

  1.  صرف ماہوار کرایہ اورڈیزل کا خرچہ بذمہ ادارہ ہوگا
  2. ۔ کسی بھی قسم کے مرمت و بحالی کا خرچہ،ایکسیڈنٹ، ٹائر، موبل آئل و فلٹر چینج بمع سروس وغیرہ ، ڈرائیور کی تنخواہ اور ڈرائیو ر کی رہائش اور کھانا پینابذمہ گاڑی مالکان کی ہوگی
  3. ۔ گاڑیاں 24گھنٹے ادارے کی تحویل میں ہونگے۔ گاڑیاں ادارے کے مقرر کردہ پارکنگ ایریاز میں پارک کرنے ہونگے۔ گاڑی کی پوری ذمہ داری گاڑی مالکان کی ہوگی
  4. ۔ ڈیوٹی چترال میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت ہوسکتی ہے ۔ انکار کرنے کی صورت میں کنٹریکٹ کنسل کیا جاسکتا ہے
  5. ۔ گاڑی کا سپیڈ میٹرصحیح حالت میں ہونی چاہیئے۔ جس گاڑی کا سپیڈ میٹر ٹھیک کام نہیں کررہا ہو۔ اس کے ساتھ کنٹریکٹ نہیں کیا جائے گا۔ یا کنٹریکٹ کرنے کے بعد خراب ہوا تو بھی کنٹریکٹ کنسل کردیا جائے گا
  6.  کامیا ب Bidderکی گاڑی کی کنڈیشن اگر خراب نکلا تو اسکی Bidکنسل کرکے دوسرے نمبر پر آنے والوں کو کامیاب تصور کیا جائے گا۔
  7.  کامیاب Bidder پر یہ بھی لازم ہوگا کہ فیلڈ میں اگر اسکی گاڑی خراب ہوئی تو وہ ہمارے لئے دوسری گاڑی کا بندوبست کرے گا۔

خواہش مند گاڑی مالکان یاادارے اپنا سیل بند کوٹیشن دفتر ھذا میں 7 ستمبر 2017شام 4 بجے تک منیجر ایڈمنسٹریشن کے پاس جمع کرا ئیں۔ کوٹیشن اُسی دن شام4 بجے کھولے جائیں گے۔ کامیاب Bidderپر لازم ہوگا۔ کہ وہ 8ستمبر کی صبح مطلوبہ تعداد میں گاڑیاں AKRSPکے آفس میں صبح 8 بجے پہنچائیں۔

المشتہر:
منیجر ایڈمنسٹریشن
آغاخان رُورل سپورٹ پروگرام، شاہی قلعہ چترال
فون: 0943-412727/412720
موبائل: 03028060167

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔