تازہ ترین

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کے لئے دوبئی گراونڈ پر پہنچنے پر پُرجوش انداز میں استقبال

گذشتہ روز اے پی ایم ایل کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشف دوبئی میں پی ایس ایل کا میچھ دیکھنے کے لئے گراونڈ گئے۔گراونڈ پہنچنے پر سابق صدر کا پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا اور گروانڈ پرویز مشرف کے حق میں نعروں سے گونج اُٹھا۔

عوامی لیڈر۔۔۔۔۔جنرل پرویز مشرف میچ دیکھنے آئے تو سٹیڈیم میں موجود پاکستانیوں نے جنرل صاحب زندہ باد کے نعروں سے آسمان سر پر اٹھا لیا

Posted by All Pakistan Muslim League – APML on Friday, February 23, 2018

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔