تازہ ترین

ریچ نوجوان نے مبینہ طور پر بندوق سے فائرکرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)اپرچترال کے ریچ گاؤں میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ پولیس تھانہ تورکھو کے ایس ایچ او گل محمد نے تفصلات بتاتے ہوئےکہا کہ راغ ریچ کے رہائشی عالم ولد ابراہیم شاہ نے فائرنگ کرکےخودکشی کرلی جس کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت انکوائری کرکے خودکشی کی وجہ معلوم کررہی ہے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔