تازہ ترین

ضلع چتر ال کے لئے پی ٹی آئی کی ضلعی کا بینہ کابا قا عدہ اعلا میہ جا ری کر دیا گیا ہے پا رٹی ڈسپلن کی خلا ف ورزی کرنے والوں کے خلا ف سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔محمود خان

پشاور ( پ۔آر)خیبر پختو نخوا کے وزیر آبپا شی و کھیل اور پا کستا ن تحریک انصا ف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمو د خا ن نے کہا ہے کہ ضلع چتر ال کے لئے پی ٹی آئی کی ضلعی کا بینہ کابا قا عدہ اعلا میہ جا ری کر دیا گیا ہے اور متعلقہ ضلعی صدر اور جنر ل سیکرٹری کی اجا زت کے بغیر کو ئی بھی پا رٹی کی میٹنگ بلائے یا تنظیم کے با رے میں کو ئی با ت کر یں تو وہ غیر قا نو نی اور پا رٹی ڈسپلن کی خلا ف ورزی ہو گی۔ پشاورسے جا ری ہو نے والی ایک پر یس ریلیز میں ریجن کے صدر محمود خان نے کہا کہ ایسے عنا صر کے خلا ف سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔