تازہ ترینمضامین

شہاب الدین المعروف( غابوالدین مرحوم )

………….تحریر: پروفیسرشفیق احمذ…………

محترم شہاب الدین المعروف( غابوالدین مرحوم )راٸین تورکھو کی ایک نایاب تصویر , بطور صدر مسلم لیگ تحصیل تورکہو کے کارڈ کو اس کا قابل فرزند انجینٸر مظہر الدین نے شٸیر کیا تھا۔موصوف سماجی کارکن و سیاسی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ کاروبار سےبھی وابستہ تھا ۔ تورکہو أنے والے ہر مہمان کو خوش آمدید کہتا چاۓ اور ناشپاتی وغیرہ سے تواضع کرتا رہتا تھا ۔معاشرے کے ہر قماش کے لوگوں کے ساتھ ملتا رہتا تھا اورمعلومات حاصل کرکے مساٸل کا حل تلاش کرنا اس کا شیوہ تھا۔ انتہائی پرعظم نڈر انسان تھے ۔ان کا فرزند الیکٹریکل انجٸنٸر مظہر الدین UETپشاور سے فارغ التحصیل ہے اور گولین گول ہاٸیڈرل پاور پراجیکٹ کے ساتھ بطور فیلڈ انجینٸر منسلک ہے۔اس کے خاندان میں مسلم لیگ کے ساتھ وابستگی أج بھی قاٸم ہے اُن کا بھتیجا نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ پاکستان مسلم لیگ(ن) , چترال کےانفارمیشن سیکرٹری ہے ۔دوسرا بھتیجا شمس العارفین سماجی کارکن اورکاروبار کے ساتھ وابستہ ہے,جوکہ چترال جغور میں آباد ہے۔ان کے بھائی گل حیات ایڈوکیٹ بونی میں سکونت اختیار کی ہے۔ان کے خاندان کے مشاہیر میں مرزا منزلہ خان ,محی الدین (ٹھیکہ دار مرحوم)موڑدہ چترال کےعلاوہ زبیر احمد،ان کا بیٹا جاوید کمیسٹ چمرکن شامل ہیں ۔ موصوف آج سے تقریبأ چودہ سال قبل روڈ ایکسیڈ نٹ میں انتقال کر چکا ہے ۔۔۔۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔