تازہ ترین

این ٹی ایس امتحان کا پرچہ آوٹ ہونے پرنتائج منسوخ اتوار 4مارچ کو ہونے والا پرچہ بھی منسوخ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبرپختونخواارشدخان نےاین ٹی ایس امتحان کا پرچہ آوٹ ہونے پرپرچے کے نتائج منسوخ کرتے ہوئے کل اتوار کو این ٹی ایس کے زیرنگرانی ہونے والا پرچہ بھی منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی18 ہزاراسامیوں کی لیے ہونے والا پرچہ ہفتے کے روز پرچہ آوٹ ہونے کاعلم امیدواروں کے امتحان دینے کے بعد ہوا،دونوں پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ارشد خان نے پرچہ آوٹ ہونے کی واقعے کی تحقیقات کاحکم دے دیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔