تازہ ترین

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 30مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے عوام الناس کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ بہار2018کے داخلے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے تمام پروگرام کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں30مارچ2018تک توسیع کردی گئی ہے ۔بغیر کسی اضافی چارجز (لیٹ فیس) کے داخلے فارمز جمع کراسکتے ہیں۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ ، مستوج، بریپ ، تورکہو، شاہ گرام، او ر موڑ کہو سنٹروں میں دستیاب ہونگے۔ اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کے ویب سائڈ سے بھی ڈاؤں لوڈ کی جاسکتی ہے۔ مذید معلومات کے لئے ویب سائٹ www.aiou.edu.pk اورذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ – 0943-412138 0943-413419

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔