تازہ ترین

ریٹائرڈانسپکٹراے۔ایس۔ایف نشان حیدر مہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر کا پولیٹیکل ایڈوائزرمقرر

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس )گولدور چترال سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈانسپکٹرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نشان حیدر نے ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرسے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں چترال کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعے پرمہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرنے نشان حیدر کو اپنا پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر کیا ۔نشان حیدر حال ہی میں اے۔ایس۔ایف سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔