چترال کے معروف قانون دان و اے پی ایم ایل کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کا گاڑی برانس کے مقام پر حادثے کا شکار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف قانون دان وقاص احمد ایڈوکیٹ اپنے بچوں کے ساتھ ریشن سے چترال آرہے کہ برنس کے مقام اُن کی گاڑی اچانک بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ۔حادثے میں وقاص احمد ایڈوکیٹ بچوں سمیت محفوظ رہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔